تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْ ڈُبّی" کے متعقلہ نتائج

پَنْ ڈُبّی

ایک قسم کی مرغابی جو پانی میں مچھلی کا شکار کرتی ہے.

پَن ڈَبّا

۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔

پَن ڈُبّا

۱. پانی میں ڈبکی لگا کر مچھلی پکڑنے والا شکاری پرند.

پَن٘بی

این٘ٹیں جوڑنے کا مسالہ

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پنڈی

پنڈا نمب ۲ (رک) کی تصغیر

پِنْڈْری

رک : پنڈلی

پِنڈُکی

رک : پِنْڈک

پُن٘بی

روئی کا بنا ہوا یا بنی ہوئی

پَنْڈُوبی

رک : پن (۳) کا تحتی پن ڈبی

پانی ڈُباؤ ہونا

پانی کا بہت زیادہ یا گہرا ہونا.

پِنڈ خی

ایک قسم کی چھوٹی فاختہ

پِنڈ بِیج

خوشبودار پھولوں والی جھاڑی، خر زہرہ، کنیر نیز کنیر کا درخت

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْ ڈُبّی کے معانیدیکھیے

پَنْ ڈُبّی

pan-Dubbii•पन-डुब्बी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَنْ ڈُبّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مرغابی جو پانی میں مچھلی کا شکار کرتی ہے.
  • رک : پن (۳) کا تحتی
  • ایک قسم کی ناؤ جو اکثر پانی میں ڈوب کر چلتی ہے(Submarine) اس کی ایجاد ابھی حال میں مغربی ممالک میں ہوئی ہے۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ ایک قسم کی مرغابی جو پانی میں مچھلی کا شکار کرتی ہے۔

Urdu meaning of pan-Dubbii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii murGaabii jo paanii me.n machhlii ka shikaar kartii hai
  • ruk ha pan (३) ka tahtii
  • ek kism kii naav jo aksar paanii me.n Duub kar chaltii hai(Submarine) is kii i.ijaad abhii haal me.n maGribii mamaalik me.n hu.ii hai
  • ۔ (ha) muannas। ek kism kii murGaabii jo paanii me.n machhlii ka shikaar kartii hai

English meaning of pan-Dubbii

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْ ڈُبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْ ڈُبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone