تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پنچ مل خدا، خدا مل پنچ" کے متعقلہ نتائج

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ

چار لوگوں کی صلاح سے کام لینا گویا خدا کی مرضی سے کام کرنا ہے، پنچایت کا فیصلہ خدا کا فیصلہ ہے

پَنچ مِل خُدا مِل

رک : پنچ مل خدا خدا مل پنچ.

پُوچْھتے پُوچْھتے خُدا کا گَھر مِل جاتا ہے

کوشش اور جستجو سے مشکل سے مشکل کام بن جاتا ہے، جویندہ یابندہ

خُدا پَنْچ اَنْگُشْت یَکْساں نَہ کَرد

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، دنیا میں سب ایک طرح کے نہیں ہوتے ، ایک دوسرے سے نہیں ملتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پنچ مل خدا، خدا مل پنچ کے معانیدیکھیے

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ

panch mil KHudaa, KHudaa mil panchपंच मिल ख़ुदा, ख़ुदा मिल पंच

ضرب المثل

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ کے اردو معانی

  • چار لوگوں کی صلاح سے کام لینا گویا خدا کی مرضی سے کام کرنا ہے، پنچایت کا فیصلہ خدا کا فیصلہ ہے
  • پنچوں میں خدا بستا ہے اور خدا میں پنچ

English meaning of panch mil KHudaa, KHudaa mil panch

  • arbitrator's decision is God's decision

पंच मिल ख़ुदा, ख़ुदा मिल पंच के हिंदी अर्थ

  • चार लोगों के सुझाव से काम करना ऐसा है जैसे ईश्वर की आज्ञा के अनुसार काम करना, पंचायत का निर्णय ईश्वर का निर्णय है
  • पंचों में ईश्वर का वास होता है और ईश्वर में पंचों का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پنچ مل خدا، خدا مل پنچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words