تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچانگ" کے متعقلہ نتائج

پَنْچانگ

بندگی کے پانچ طریقے (یعنی پرارتھنا من میں، آگ پر بھینت (اگنی ہوم)، جل چڑھانا، بتوں کو نہلانا، برہمنوں کو کھانا کھلانا

پَنْچ رَنْگ

جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پِنْہانی

پنہاں

پِنہانا

پنہانا، پہنانا

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پَہْچان کا

جانا پہچانا ، شناسا .

پَہْچان کی

جانا پہچانا ، شناسا .

پَنْپانا

ترقی کرانے تازگی دینے خوش حالی لانے میں مدد گار ہونا

پَنْچا

دستہ دار لکڑی جس میں پان٘چ شاخیں ہوتی ہیں، کسان اس آلے سے کٹے ہوئے غلے کو الٹتے پلٹتے ہیں تاکہ بھوسی دانے سے الگ ہو جائے

پَنْچاری

چوسر، شطرنج وغیرہ کی بساط

پَنْیانا

پانی چھوڑ دینا، وہ پانی، جو مسامات میں پیوست ہو، اسے باہر نکالنا

پَرْچانا

۱.مانوس کرنا ، (اپنی طرف) مائل کرنا ، اپنے سے بلالینا ، متوجہ کرنا.

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پَنْہانا

پنانا، دوہنے سے پہلے تھنوں کو پانی دے کر اور مل کر نرمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچانگ کے معانیدیکھیے

پَنْچانگ

panchaa.ng•पंचाँग

  • Roman
  • Urdu

پَنْچانگ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، صفت، مذکر

  • (جوتش) جنتری جس میں پانچ باتوں (یعنی شمسی دن، قمری دن، نچھتر، جوگ اور کرن) کا بیان ہو، فلکیاتی جنتری
  • بدن کے پانچ عضو
  • بندگی کے پانچ طریقے (یعنی پرارتھنا من میں، آگ پر بھینت (اگنی ہوم)، جل چڑھانا، بتوں کو نہلانا، برہمنوں کو کھانا کھلانا
  • تعظیم جو بازووں سر گھٹنوں آواز اور نظر کے ساتھ کی جائے)

انگریزی

  • پان٘چ اعضا والا ، پان٘چ حصوں والا.

Urdu meaning of panchaa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • (jotash) jantrii jis me.n paa.nch baato.n (yaanii shamsii din, qamarii din, nachhattar, jog aur kiraN) ka byaan ho, falakiyaatii jantrii
  • badan ke paa.nch uzuu
  • bandagii ke paa.nch tariiqe (yaanii paraarthnaa man men, aag par bhiinat (agnii hom), jal cha.Dhaanaa, buto.n ko nahlaana, brahmNo.n ko khaanaa khilaanaa
  • taaziim jo baazuu.o.n sar ghuTno.n aavaaz aur nazar ke saath kii jaaye
  • paanch aazaa vaala, paanch hisso.n vaala

पंचाँग के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • शरीर के पाँच अंग
  • आदर-सत्कार जो भुजाओं सर घुटनों आवाज़ और नज़र के साथ की जाये)
  • पाँच अंगों वाली वस्तु
  • तिथि, वार, योग, नक्षत्र और करणों वाली एक पुस्तिका या पंजी; पत्रा; जंत्री
  • जड़, छाल, पत्ती, फूल एवं फल; किसी वनस्पति के पाँच अंग
  • तंत्र में जप, होम, तर्पण, अभिषेक और भोजन नामक पाँच अंगोंसे युक्त पुरश्चरण
  • प्रणाम करने की वह विधि जिसके अंतर्गत घुटना, सिर, हाथ तथा छाती को पृथ्वी से सटाकर और आँखों को प्रणम्य की ओर देखते हुए मुँह से प्रणाम शब्द का उच्चारण किया जाता है
  • राजनीतिशास्त्र के अंतर्गत (सहाय, साधन, उपाय, देश-कालभेद और विपत-प्रतिकार नामक) पाँच कार्य।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone