تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچھا" کے متعقلہ نتائج

پَنْچھا

رطوبت جو من٘ھ ہے نکلتی ہے، رال

پَنْچھالا

پھپھولا ، پھپھولے کا پانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچھا کے معانیدیکھیے

پَنْچھا

pa.nchhaaपंछा

وزن : 12

پَنْچھا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • رطوبت جو من٘ھ ہے نکلتی ہے، رال
  • پانی کی طرح کی ایک رطوبت جو انسان کے جسم یا پیڑ پودوں سے چوٹ یا ضرب لگنے سے یا یوں ہی نکلتی ہے، چھالے، پھپھولے، چیچک وغیرہ کے دانوں میں بھرا ہوا پانی، زخم کا پانی، زخم کی رطوبت
  • نباتات کو کاٹنے یا چھیلنے پر نکلنے والا سیال مادہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pa.nchhaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • resin or sputum that comes out of the mouth
  • fluid oozing out of a blister
  • the fluid released when cutting or peeling vegetation

पंछा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राल या थूक जो मुंह से निकलती है
  • वनस्पतियों को किसी स्थान से काटने या छीलने पर निकलने वाला तरल पदार्थ, वनस्पतियों, पौधों, वृक्षों आदि का कोई अंग छिलने पर उसमें से निकलने वाला पानी की तरह का स्राव
  • फफोले, चेचक के दाने आदि में भरा हुआ पानी, शरीर पर होने वाले फुंसी या दाने के फूटने से उसमें से निकलने वाला स्राव, शरीर पर होने वाले छाले या फूंसी के फूटने पर उसमें से निकलने वाला सफेद स्राव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone