تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن چورا" کے متعقلہ نتائج

پَن چورا

بچوں کے کھیل کا ایک ظرف جس کے پین٘دے میں چھوٹے چھوٹے سروراخ ہوتے ہیں جب پانی بھر کے من٘ھ بند کردیتے ہیں تو پین٘دے کے سوراخوں سے پانی نہیں گرتا.

پَن چُورا

بہت پیشاب کرنے والا، متوڑا، بار بار موتنے والا، جس کا پیشاب نہ رکے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن چورا کے معانیدیکھیے

پَن چورا

panchoraaपनचोरा

اصل: ہندی

وزن : 222

پَن چورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کے کھیل کا ایک ظرف جس کے پین٘دے میں چھوٹے چھوٹے سروراخ ہوتے ہیں جب پانی بھر کے من٘ھ بند کردیتے ہیں تو پین٘دے کے سوراخوں سے پانی نہیں گرتا.
  • (جراحی) رسولی کی قسم کی بیماری، جو کھال کے اندر جسم کے مختلف حصوں میں گوشت کے ساتھ جھلی میں پانی رک جانے سے دمبل کی شکل میں پیدا ہوتی ہے۔
  • (ماہی گیری) پانی میں رہنے والا ایک خاص قسم کا کیڑا جو مچھلی کے انڈوں کو نقصان پہن٘چاتا ہے۔
  • وہ برتن جس کا پیٹ چوڑا اور من٘ھ بہت چھوٹا ہو۔
  • (ادبیات) پانی چرانے والا؛ مٹی یا تان٘بے کا چھوٹے من٘ھ کا برتن جس کے پین٘دے میں ایک یا ایک سے زیادہ چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں (جسے ارسطو کے پیرؤوں نے Horror Vacui کے لیے استعمال کیا) جب یہ بھر جاتا ہے اور من٘ھ بند ہوجاتے ہیں تو سوراخ سے پانی نہیں گرتا۔
  • ۔ (ھ) مذکر۔ لڑکوں کے کھیل کا ایک ظرف جس کے پیندے میں سوراخ ہوتے ہیں۔ جب ظرف کا منھ بند کردیتے ہیں پیندے کے سوراخوں سے پانی ٹپکنے لگتا ہے۔ ؎
  • رک : پن چورا ، (رک : پن (۳) کا تحتی).

English meaning of panchoraa

Noun, Masculine

  • water-stealer', a narrow-mouthed vessel of earth or copper with one or more small holes in the bottom
  • pan-ćūrā , lit . 'Water-stealer', a narrow-mouthed vessel of earth or copper with one or more small holes in the bottom (used by the followers of aristotle to illustrate the horror vacui when it is filled with water and the mouth stopped no wa

पनचोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों के खेलने का एक प्रकार का मिट्टी का खिलौना जिसके पेंदे में बहुत से छेद होते हैं और जिसमें पानी भरने से बूंदें टपकती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن چورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن چورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words