تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْد گو" کے متعقلہ نتائج

پَنْد

نصحیت ، نیک صلاح.

پَنڈ

نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

پانڑ

(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو

پانڈ

پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا

پَنْد آمیز

پَنْد آموز

پَنْد پَذِیر

نصیحت قبول کرنے والا ، نصیحت سے مستفیض ، برائی کے ترک اور اصلاح حال پر آمادہ.

پَند نامَہ

وہ خط جس پر فرمان لکھے ہوں، فرمانوں کی کتاب

پَنْد گو

ناصح، واعظ، صلاح دینے والا

پَنْد گَر

ناصح، واعظ، صلاح دینے والا

پَنْد و وَعَظ

پند و نصیحت

پَند نِیوش

پَینڑ

چلنے میں ایک جگہ سے دوسری جگہ قدم رکھنا، قدم، ایک قدم بھر کی مسافت، راستہ، پگڈنڈی

پینڑ

سارس کی قسم ایک پرند جس کی چونج پیلی ہوتی ہے

پَنْڈْوا

رک : پَنڈا

پَنْڈا

مذکر۔ مندر کی خدمت کرنے والا پروہت، مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمنوں کی ایک قسم کا نام

پَنْدی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، بلوچ ، پنڈر

پَنْد واعِظاں

پَنْڈِتائی

مذہبی رسومات انجام دینے والے پنڈت برادری کا پیشہ، پنڈت کا کام یا پیشہ، پنڈت پنا، علمیت، دانائی، قابلیت

پَنْڈُو

پکا ہوا پھل ، پھل ، میوہ

پَنْدْرا

رک : پندرہ.

پِنْڈ

جسم ، بدن.

پَنْدْرَہْوِیں

رک : پندرھویں.

پینڈ

گولا، ڈلا، ڈھیلا، اون٘چی زمین

پَینڈ

قدیم راستہ، پگڈنڈی

پَنْڈِتائنا

پنڈت کی تانیث

پَندِیدَہ

پَن ڈَبّا

۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔

پَنْڈُوبی

رک : پن (۳) کا تحتی پن ڈبی

پَنْڈُوری

باز یا شکرہ کی نسل سے متعلق ایک پرند

pandora

ستار کی قسم کا باجا

پِینڈ

بیلن ، لوڑھا

پندِ سُودمَنْد

پان٘ڈا

ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خور جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے

پَنْڈَِتائِن

پنڈت کی تانیث

پَنْڈِیائِن

پنڈا (رک) کی تانیث ؛ پنڈت کی بیوی

پیند

زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا

پَنْدَنْیا

پاندان (رک) کی تصغیر ، چھوٹا پاندان.

panda car

برط پولیس کی گشتی کار (جو پہلے سیاہ سفید یا نیلے و سفید رنگ کی ہوا کرتی تھی).

pander

دَلال

پَنْڈِتانی

پنڈت کی تانیث

panderism

بھڑوا پن

pandora's box

کوئی عمل جو مسلسل خرابیوں کا سبب بن جائے [یونانی دیو مالا میں وہ صندوق جس میں پہلی فانی عورت پنڈورا کے ہاتھوں تمام انسانی آلام ابل پڑے تھے اور صرف ’امید‘بچ گئی تھی].

pandect

کوئی مکمل قانونی ضابطہ۔.

پنڈت

ایک تعظیمی کلمہ جو عموماً اون٘چی ذات کے یا بڑھے لکھے ہندوؤں کے لیے مستعمل ہے

پانداں

۔مذکر۔ پٹاری۔ پان اور اس کے لوازم رکھنے کا ظرف۔

پَنْڈِتَہ

پنڈت معنی نمبر ۱ (رک) کی تانیث (وضعی بقاعدہ عربی)

pandanus

جنس Pandanus (کیوڑے یا کینکی) کا مدارینی پودا یا جھاڑی جس کا تناپیچ کھایا ، جڑیں ہوائی اور پتلے لمبے پتّوں کا مرغولے دار گچھا ہو تا ہے، اسے screw pine بھی کہتے ہیں۔.

pandemic

دور دور تک پھیلا ہوا (مرض) جس کی لپیٹ میں پورا ملک یا ساری دنیا ہو ۔.

پَنْڈِت مانی

وہ شخص جو اپنی علمیت کابے جا ادعا کرتا ہو، کٹھ ملا اپنے منھ میاں مٹھو

پَنْڈِت خانَہ

۱. قید خانہ ، جیل

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

پَنْڈَر

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آںے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، پندی

پَنْڈَک

ہیجڑا، مخنث، زنانہ

پَنْڈُر

(ڈر وغیرہ سے) پیلا ہونے کا عمل، پیلا پن، جسم کی سفیدی یا زردی

pandering

پَنْڈِت کی جو زَبان پَر ہے وَہی پوتھی میں

پنڈت سوچ سمجھ کر کہتا ہے

پَندِنْدَہ

پَنْدَرَہ ہَزاری

شاہی زمانے کا ایک منصب جس میں تین کرور تنخواہ ملتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْد گو کے معانیدیکھیے

پَنْد گو

pand-goपंद-गो

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: پَنْد گَر

پَنْد گو کے اردو معانی

صفت

  • ناصح، واعظ، صلاح دینے والا

شعر

English meaning of pand-go

Adjective

पंद-गो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपदेश देने वाला, उपदेशक, नसीहत करने वाला, सलाह देने वाला, धर्मशासक, सलाहकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْد گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْد گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone