تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیند" کے متعقلہ نتائج

پیند

زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا

پیند زاوِیَہ

(حشربات) خشراتی پروں کے کناورں سے بنا ہوا پچھلا زاویہ .

پیندْنی

(سواری) رک : پین٘جنی (۲)

پیندے کا ہَلکا

۔ صفت۔۱۔اصلی معنوں میں۔ ؎ ۲۔(مجازاً) بات کا کچّا۔ اوچھا۔ غیرمستقل مزاج۔ پیٹ کا ہلکا۔ ؎

پیندے

رک : پین٘دا جس کی یہ مغیرہ صورت ہے تراکیب میں مستمل.

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پیندا

ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

پیندی جُڑا

ایک قسم کا پتہ جو ٹھنی کے پاس دوسرے پتے سئ جڑا ہوا ہو

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندے کے بَل بَیٹھنا

۔(دہلکی) یہ محاورہ سوراخ ہوجانے کی وجہ سے کشتی ڈوب جانے سے لیا گیا ہے) ۱۔ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ۲۔چوتڑوں کے بل بیٹھنا۔ ۳۔ہار ماننا۔ عاجز ہوجانا۔ تھک جانا۔ ۴۔دیوالہ نکلنا۔ ۵۔سٹ پٹا جانا۔ بدحواس ہوجانا۔ گھبراجانا۔ ابن الوقت بہتیرا ٹھیٖل ٹھیَ کر ان کو اپنی راہ لے

پیندے کے بَل بَیٹھ جانا

پینْدا لَگْنا

(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیند کے معانیدیکھیے

پیند

pe.ndपेंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

پیند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pe.nd

Noun, Feminine

  • pit for planting sapling

پیند کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیند)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words