تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پنڈت" کے متعقلہ نتائج

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

ساعَتِ نُجُومی

مُختَصر عرصہ ، چند لمحے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پنڈت کے معانیدیکھیے

پنڈت

panDitपंडित

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو موسیقی

پنڈت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک تعظیمی کلمہ جو عموماً اون٘چی ذات کے یا بڑھے لکھے ہندوؤں کے لیے مستعمل ہے
  • جوتشی، نجومی، رمال، منجم
  • (موسیقی) کمال اور دسترس کے مطابق گانے والے کا سب سے چھوٹا درجہ

صفت

  • عالم، فاضل؛ ہندو دھرم کے قوانین سے واقف شخص، معلم، برہمن قوم کا فرد، عقلمند، دانا، علم سکھانے والا استاد، ایک تعظیمی خطاب، مذہبی قانون جاننے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of panDit

Noun, Masculine

  • an honorary title signifying a learned man or teacher, professor
  • pundit, a learned or wise man, one versed in Hindu religious lore, Brahman
  • a master of classical music
  • fortune-teller, astrologer, palmist

Adjective

पंडित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्राह्मणों के नाम के पहले लगने वाला एक आदरसूचक शब्द, कश्मीरी ब्राह्मणों में प्रचलित एक कुलनाम या सरनेम
  • शिक्षित और व्यवहारिक व्यक्ति; अध्यापक, शास्त्रज्ञ विद्वान; धर्मज्ञानी, किसी कार्य में निपुण या कुशल व्यक्ति, पूजा-पाठ कराने वाला व्यक्ति; उपदेशक
  • सिद्ध कलाकार

विशेषण

پنڈت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پنڈت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پنڈت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone