تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْج عُیُوبِ شَرْعی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج عُیُوبِ شَرْعی کے معانیدیکھیے
پَنْج عُیُوبِ شَرْعی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)
- وہ آدمی جس میں پان٘چ بری عادتیں ہوں جنھیں شریعت میں حرام کہا گیا ہے اور وہ یہ ہیں : چوری زنا قمار بازی شراب خوری جھوٹ ، (مجازاً) جملہ عیوب ، کل برائیاں.
صفت
- بہت برا ، جس میں طرح طرح کے عیب پائے جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْج عُیُوبِ شَرْعی)
پَنْج عُیُوبِ شَرْعی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔