تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

پَنْجَہ دینا

کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

پَنْجَہ پھیر دینا

(حریف کے) پنجے میں پنجہ ڈال کر داہنی یا بائیں طرف کو موڑ دینا ، (مجازاً) شکست دینا ، غلبہ حاصل کرنا ، دبا لینا.

پَنْجَہ گاڑ دینا

قبضہ کرنا ، سکہ بٹھانا، جھنڈا گاڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجَہ دینا کے معانیدیکھیے

پَنْجَہ دینا

panja denaaपंजा देना

محاورہ

پَنْجَہ دینا کے اردو معانی

  • کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

पंजा देना के हिंदी अर्थ

  • कमर में हाथ डाल कर पकड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words