تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجری" کے متعقلہ نتائج

پَنْجری

پسلی، پنجر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجری کے معانیدیکھیے

پَنْجری

panjariiपंजरी

اصل: سنسکرت

پَنْجری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پسلی، پنجر
  • جنازہ، ارتھی (کوسنے میں مستعمل)

اسم، مذکر

  • جہاز کے عملے کا آدمی جو پانی کے اتار چڑھاو اور ہوا کے رخ وغیرہ کا حال دیکھ کر پہلے سے ناخدا کو آگاہ کرتا رہتا ہے اکبری عہدہ داروں کے ناموں میں سے ایک نام ، پنجرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of panjarii

Noun, Feminine

  • rib
  • coffin, funeral

पंजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पसली, पंजर
  • अरथी, टिकठी, अरथी जिसपर जलाने के लिये शव ले जाते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चालक दल का एक व्यक्ति जो पानी के उतार-चढ़ाव और हवा की दिशा आदि के बारे में खेवक को पहले से सूचित करता रहता है, सम्राट अकबर के काल में एक पद का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone