تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا" کے متعقلہ نتائج

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا

۔ ۱۔ کسی کام میں ہمہ تن مشغولہونا۔ نہایت مستعدی سے کسی کام میں مصروف ہونا۔ ؎ ۲۔ پیچھے پڑجانا۔ برا بھلا کہنا۔ سخت سست کہے جانا۔ ؎

جھاڑ ہو کر لِپَٹنا

۔اس طرح لپٹنا کہ پیچھا چھوڑانا مشکل ہو۔ ؎

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے چِمٹنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

جھاڑ بَن کر لِپَٹنا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا کے معانیدیکھیے

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا

panje jhaa.D kar piichhe lipaTnaaपंजे झाड़ कर पीछे लिपटना

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ کسی کام میں ہمہ تن مشغولہونا۔ نہایت مستعدی سے کسی کام میں مصروف ہونا۔ ؎ ۲۔ پیچھے پڑجانا۔ برا بھلا کہنا۔ سخت سست کہے جانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words