تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْیالا" کے متعقلہ نتائج

پَنْیالا

آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْیالا کے معانیدیکھیے

پَنْیالا

panyaalaaपन्याला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

پَنْیالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .
  • ایک درخت کی لکڑی جو ریل کی پٹڑی کے سلیپروں کے لیے کار آمد ہے .
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا عنابی رنگ کا میوہ جو جامن کے برابر ہوتا ہے۔
  • لاط : Flacourtia cataphracta

صفت

  • پانی بھرا ہوا ، گیلا ، پانی جیسا ، بہت پتلا.
  • (مجازاً) طاقتور (رگوں میں خون دوڑتا ہوا) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पन्याला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का वृक्ष और उसका फल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْیالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْیالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words