खोजे गए परिणाम

सहेजे गए शब्द

"पर" शब्द से संबंधित परिणाम

पर

-पक्ष, पंख ।

पर के

دیکھیے: پر سال ؛ پارسال

पर-कटी

with clipped wings

पर-कटा

(पक्षी) जिसके पर काट दिये गये हों, जैसे-पर-कटा सुग्गा

पर-पा

घाघस कबूतर, वह कबूतर जिसके पाँव में पर होते हैं

पर-पर

सनसनाहट, झनझनाहट, टीस, जलन

पर लगा

بہت تیزی سے ، جلد آناً فاناً.

पर लगना

इतराना, अपनी सीमा से बाहर पाँव रखना, होश से बाहर हो जाना

पर मिलना

समानता होना, अंतरंगता या मेलजोल हो जाना

पर लेना

(लाक्षणिक) कैंची का फल (दोनों भागों में से कोई भाग) लेना, अर्थात कैंची पकड़ना

पर-शहर

۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) غیر شہر۔ پردیس۔

पर जलना

सफल होने में असमर्थ होना

पर-खुला

free, with wings unclipped, independent, ready to fly

पर खुलना

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

पर टूटना

पहुँच न हो सकना, कामयाब न हो सकना

हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में पर के अर्थदेखिए

पर

par•پَر

वज़्न : 2

पर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • -पक्ष, पंख ।
  • पंख, दूसरा, अन्य, बाद, पीछे, लेकिन
  • पक्ष; पंख; डैना।

संस्कृत

  • अपने से भिन्न। अन्य। दूसरा। जैसे-पर-देश।
  • दूसरे का। पराया। जैसे-पर-पुरुष, पर-स्त्री।

English meaning of par

Persian - Noun, Masculine

  • blade of a fan
  • feather, wing of a bird, pinion, quill
  • power, strength, support
  • wing of an aircraft

Sanskrit - Adverb, Adjective

  • distant, beyond, further, subsequent
  • foreign, alien, other, another
  • hostile

Sanskrit

  • gone by in time, in past years or ages, last, previous

Sanskrit - Conjunction, Preposition

  • upon, on, at, after, for
  • quill, wing, but, on
  • but, still, however, notwithstanding, yet, nevertheless, else, otherwise, on account of, up to, according to, unless

پَر کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

فارسی - اسم، مذکر

  • پرندے کے جسم پر رواں جیسی قدرتی پوشش
  • پرندے کے بازو جن کے سہارے وہ اڑتا ہے، پن٘کھ
  • تیر کی نوک جو پر سے مشابہ ہوتی ہے
  • (گھاس پھوسی کا) پتا، تنکا
  • (حرف معیت) پرند (عموماً کبوتر) کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے
  • مشینی پن٘کھے میں پر کی مانند پرزہ جو اڑنے چلنے گھومنے یا ہوا دینے میں مدد دیتا ہے
  • ہوائی جہاز کے بازو
  • (مجازاً) قوت، زور، بل
  • سہارا (رک : بے پر)
  • پرکار کے دونوں نوکدار پرزوں میں سے ہر ایک

سنسکرت - فعل متعلق، صفت

  • دوسرا، اور، غیر، پرایا، دوسرے کا
  • مختلف، جدا، علاوہ
  • حد سے بڑھا ہوا، بڑا
  • بہت اونچا، عمدہ، بڑھیا، اعلیٰ، افضل
  • دور کا، بعید
  • بقایا، بچا ہوا
  • پرانا، قدیم
  • باہر کا، دوسری جگہ کا
  • بیری، دشمن، مخالف

سنسکرت

  • گزرا ہوا، پچھلا (عموماً سال کے ساتھ)

سنسکرت

  • مگر، لیکن، اِلاّ
  • (اثبات میں) ضرور، لازمی طور پر
  • (نفی میں) ہر گز کے معنوں میں

سنسکرت - حرف عطف، حرف جار

  • کے اوپر
  • ’سے‘ کے بجائے
  • تک
  • میں
  • کو
  • کا، کی یا کے کی جگہ
  • کی جانب، کی طرف
  • کے لیے، کے واسطے
  • کے بالعوض، کے بدلے یا نتیجے میں
  • کے بعد (ظرف زمان کے لیے)
  • کے بعد (ظرف مکان کے لیے)
  • کی طرف سے، کے قریب یا نزدیک سے
  • کے باوجود
  • سے، کی وجہ سے
  • کے مطابق
  • کے ذریعے، بذریعہ
  • سے متعلق، کے بارے میں
  • کے مقابلے میں، بالمقابل
  • کی خاطر
  • کے نزدیک، قریب، برابر (زمان و مکان دونوں کے لیے)
  • کے ساتھ، کے ہوتے ہوئے
  • کے حال یا حالت و کیفیت میں
  • کے بھروسے
  • کے ذمے
  • کے پاس، کی خدمت میں
  • کی طرف مائل یا راجع
  • تواتر یا تسلسل کے اظہار کے لیے (تکرار اسمی کے درمیان)
  • انحصار کے لیے
  • کسی فعل کے کرنے یا ہونے کے قریب ہونے کے اظہار کے لیے، کے نزدیک، والا
  • ترجیح یا فوقیت کے اظہار کے لیے
  • کے علاوہ، مزید براں
  • شرح یا نرخ ظاہر کرنے کے لیے
  • جیسا، ہم صفت

صفت

  • پار (رک) کا مخفف

سنسکرت - فعل متعلق

  • پہلے، آگے، سامنے
  • بڑھا ہوا، بڑھ کر، بہت زیادہ
  • دور، بعید، فاصلے پر (حرکت کے افعال کے شروع میں استعمال ہوتا ہے)

سنسکرت - حرف جار

  • قریب، نزدیک، اردگرد
  • بالکل
  • بہت زیادہ (مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے)

Urdu meaning of par

  • Roman
  • Urdu

  • parinde ke jism par ravaa.n jaisii qudratii poshish ; parinde ke baazuu jin ke sahaare vo u.Dtaa hai, pankh
  • tiir kii nok jo par se mushaabeh hotii hai
  • (ghaas phuusii ka) pata, tinkaa
  • (harf mayyat) parind (umuuman kabuutar) kii taadaad zaahir karne ke li.e
  • mashiinii pankhe me.n par kii maanind purza jo u.Dne chalne ghuumne ya hu.a dene me.n madad detaa hai
  • havaa.ii jahaaz ke baazuu
  • (majaazan) quvvat, zor, bil ; sahaara (ruk ha base par)
  • prakaar ke dono.n nokadaar purzo.n me.n se har ek
  • duusraa, aur, Gair, paraayaa, duusre ka
  • muKhtlif, judaa, ilaava
  • had se ba.Dhaa hu.a, ba.Daa ; bahut u.unchaa, umdaa ba.Dhiyaa, aalaa, afzal ; daur ka, ba.iid ; baqaayaa, bachaa hu.a ; puraanaa, qadiim ; baahar ka, duusrii jagah ka ; berii, dushman, muKhaalif
  • guzraa hu.a, pichhlaa (umuuman saal ke saath)
  • magar, lekin, alaav
  • (isbaat men) zaruur, laazimii taur par
  • (nafii men) hargiz ke maaano.n me.n
  • ke u.upar
  • 'se' ke baje
  • tak
  • me.n
  • ko
  • ka, kii ya ke kii jagah
  • kii jaanib, kii taraf
  • ke li.e, ke vaaste
  • ke baalaavaz, ke badle ya natiije me.n
  • . ke baad (zaraf-e-zamaa.n ke li.e)
  • ke baad (zarf makaan ke li.e)
  • kii taraf se, ke qariib ya nazdiik se
  • ke baavjuud
  • se, kii vajah se
  • ke mutaabiq
  • ke zariiye, bazriiyaa
  • se mutaalliq, ke baare me.n
  • ke muqaable me.n, bilmuqaabil
  • kii Khaatir
  • ke nazdiik, qariib, baraabar (zamaan-o-makaan dono.n ke li.e)
  • ke saath, ke hote hu.e
  • ke haal ya haalat-o-kaifiiyat me.n
  • ke bharose
  • hasab-e-zail maaano.n me.n mustaamal
  • ke paas, kii Khidmat me.n
  • kii taraf maa.il ya raajaa
  • tavaatar ya tasalsul ke izhaar ke li.e (takraar asmii ke daramyaan
  • inhisaar ke li.e
  • kisii pheal ke karne ya hone ke qariib hone ke izhaar ke li.e, ke nazdiik, vaala
  • tarjiih ya fauqiyat ke izhaar ke li.e
  • ke ilaava, maziidabraa.n
  • sharah ya narKh zaahir karne ke li.e
  • jaisaa, ham sifat
  • paar (ruk) ka muKhaffaf
  • pahle, aage, saamne ; ba.Dhaa hu.a, ba.Dh kar, bahut zyaadaa ; duur, ba.iid, faasle par (harkat ke afaal ke shuruu me.n istimaal hotaa hai
  • qariib, nazdiik, irdagird ; bilkul ; bahut zyaadaa (murakkabaat ke shuruu me.n istimaal hotaa hai

पर से संबंधित रोचक जानकारी

پر بطور حرف جاراردو میں کئی معنی رکھتا ہے۔ مندرجہ ذیل مثالوں میں یہ لفظ مقام یا جائے وقوع کی وضاحت کرتا ہے اور’’میں‘‘ کے معنی دیتا ہے: آج آپ میرے گھر پرکھانا کھائیں۔ ریڈیو پرمشاعرہ کل ہوگا۔ آج ٹی وی پر مباحثہ ہے۔ ہڑتالیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس پر دھرنا دیا۔ ریل گاڑی پر سفر کرنا اب مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ یہ سب استعمالات بالکل صحیح اور فصیح ہیں۔ اس لفظ کا دوسرا استعمال بطور حرف عطف ہے۔ حرف جار اور حرف عطف (بمعنی ’’لیکن‘‘) صورتوں میں اس کا دوسرا روپ ’’پہ‘‘ ایک زمانے میں مقبول تھا، خاص کر شعر میں۔ لیکن اب مدتوں سے یہ رائج نہیں رہ گیا۔ کبھی کبھی بعض لوگ شعر میں بضرورت لاتے ہیں، یا شاید اسے ’’شاعرانہ‘‘ سمجھتے ہیں۔ لیکن یہ اچھا نہیں معلوم ہوتا۔ ادھرکچھ لوگوں کے یہاں نثر میں بھی اس کا استعمال نظر آنے لگا ہے۔ یہ نہایت قبیح اور واجب الترک ہے۔ شعر میں تو برا معلوم ہوتا ہے لیکن برداشت کیا جا سکتا ہے، نثر میں اس کا جوازکچھ بھی نہیں۔ دیکھئے، ’’پہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

और देखिए

खोजे गए शब्द से संबंधित

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .

सुझाव दीजिए (पर)

नाम

ई-मेल

प्रतिक्रिया

पर

चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए

नाम

ई-मेल

प्रदर्शित नाम

चित्र संलग्न कीजिए

चित्र चुनिए
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

सूचनाएँ और जानकारी प्राप्त करने के लिए सदस्यता लें

सदस्य बनिए
बोलिए

Delete 44 saved words?

क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone