تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرِ پَرْواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِ پَرْواز کے معانیدیکھیے
پَرِ پَرْواز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پر جو اُڑنے میں کام آئے
شعر
سوچتا ہوں پر پرواز سمیٹوں لیکن
کتنے بھولے ہوئے پیمان نکل آتے ہیں
پر پرواز نکلنے دے قفس میں صیاد
کام دے گا یہی ٹوٹا ہوا بازو اپنا
خوف ہے موسم گل میں کہ صبا کا جھونکا
طائر ہوش کے حق میں پر پرواز نہ ہو
English meaning of par-e-parvaaz
Noun, Masculine
- wing for flight
पर-ए-परवाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो पर जो उड़ने में काम आए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرِ پَرْواز)
پَرِ پَرْواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔