تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرِ طاؤُس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِ طاؤُس کے معانیدیکھیے
پَرِ طاؤُس کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مور کا پر جو قیمتی سمجھا جاتا ہے اور بہت خوبصورت ہوتا ہے
- (ایران) ایک قسم کی مٹھائی
- مور کا دُھلا ہوا پَر جو اکثر مسلمان قرآن شریف میں نشانی کے طور پر رکھتے ہیں
- زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے پر طاؤس باندھتے ہیں، انگور لانے کے لئے زخموں پر باندھتے ہیں
English meaning of par-e-taa.uus
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (Iran) a kind of sweetmeat, a kind of sweet or confectionary
- a peacock feather which is used as book mark in holy Quran
- tie on the wound to scab over and produce more flesh
- peacock feather
पर-ए-ताऊस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (ईरान) एक प्रकार का मिष्ठान
- मोर का पर जो बहुमूल्य समझा जाता है और सुंदर होता, मयूरपक्ष
- मोर क धुला हुआ पर जो प्रायः मुसलमान पवित्र क़ुरान में निशान के रूप में रखते हैं
- घाव पर पपड़ी आने और और मांस पैदा होने के लिए घाव पर बाँधते हैं
پَرِ طاؤُس سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرِ طاؤُس)
پَرِ طاؤُس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔