تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے" کے متعقلہ نتائج

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے

غیر کی برائی چاہنے میں اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے کے معانیدیکھیے

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے

par ko ku.nvaa.n khode aur aap hii Duub mareपर को कुँवाँ खोदे और आप ही डूब मरे

نیز - پَر کو کنواں کھودیے اور آپ ہی ڈُوب ڈوب مَریے, پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب ڈوب مَرے

ضرب المثل

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے کے اردو معانی

  • غیر کی برائی چاہنے میں اپنا ہی نقصان ہوتا ہے
  • جو دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود ہی نقصان اٹھاتا ہے

पर को कुँवाँ खोदे और आप ही डूब मरे के हिंदी अर्थ

  • पराए व्यक्ति की बुराई चाहने में अपनी ही हानि होती है
  • जो दूसरों को हानि पहुँचाने की चेष्टा करता है वह स्वयं हानि उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words