تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر لَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر گِرانا

پرانے پروں کو گرانا، کریز کرنا

قَدْموں پَر گِرانا

پاؤں پر گرانا، مِنَّت سماجت کرانا

زَمِین پَر گِرانا

حقیر اور ذلیل کرنا، نظروں سے گرانا

قَدَم پَر گِرانا

کسی کو تعظیم یا عزت کرنے کے لیے مجبور کرنا .

لاش پَر لاش گِرانا

بہت قتل وغارت گری کرنا، قتلِ عام کرنا، کُشتوں کے پُشتے لگانا.

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

سَر پَر پَہاڑ گِرانا

سخت مُصیبت یا تکلیف میں مُبتلا کرنا، دفعۃً مُصیبت ڈالنا۔

خَرْمَنِ ہَسْتی پر بِجْلی گِرانا

قتل کرنا، مار دینا

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

دِل پَر پَہاڑ گِرانا

اچانک روحانی صدمہ پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر لَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

پَر لَٹَکْنا

par laTaknaaपर लटकना

موضوعات: بیماری

پَر لَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (بیماری کی وجہ سے) پرند یا مرغی کے بازووں کا نیچے کی طرف جھک جانا ، (مرغیوں کی ایک بیماری جو جوؤں کی موجودگی سیل یا سردی گرمی کی شدت کے سبب ہوتی ہے جس میں پروں کی حالت درست نہیں آتی).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر لَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر لَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone