تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِینے پَر خُون گِرانا" کے متعقلہ نتائج

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

لَہُو پَسِینے پَر گِرانا

پسینے پر لہو گرانا زیادہ مستعمل ہے، انتہائی ہمدردی کرنا، وفاداری کرنا، کسی کی محبت میں کمال مشقت جھیلنا

پَسِینے پَر خُون بَہانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِینے پَر خُون گِرانا کے معانیدیکھیے

پَسِینے پَر خُون گِرانا

pasiine par KHuun giraanaaपसीने पर ख़ून गिराना

پَسِینے پَر خُون گِرانا کے اردو معانی

  • عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

पसीने पर ख़ून गिराना के हिंदी अर्थ

  • अमल और ईसार से इंतिहाई मुहब्बत का सबूत देना, दूसरे की अदना तकलीफ़ दूर करने के लिए ख़ुद सख़्त तकलीफ़ बर्दाश्त करना, जान देने में भी दरेग़ ना करना (बेशतर हर्फ़-ए-ईज़ाफ़त 'के' बाद मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِینے پَر خُون گِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِینے پَر خُون گِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words