تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر نِکَلنْا" کے متعقلہ نتائج

پَر نِکَلنْا

پر نکالنا کا لازم، پرندوں کے جسم میں پر نکل آنا تاکہ وہ اڑ سکیں، (مجازا) چالاک ہونا، آزاد ہونا، باشعور ہونا

چِمٹْی کو پَر نِکَل٘نا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

پَر و بال نِکَلْنا

رک : پر نکلنا .

سَر پَر سے نِکَلْنا

سرہانے کی قریب سے گُزرنا ، بہت قریب سے گُزرنا.

لاش پَر لاش نِکَلْنا

متواتر جنازہ اُٹھنا، آگے پیچھے میّت اُٹھنا، ایک کے بعد ایک مرنا، قتلِ عام ہونا.

نام پَر قُرعَہ نِکَلنا

نام پر قرعہ نکالنا (رک) کا لازم

پَر نِکالْنا

اڑنے کے قابل ہونا ، پرند کا جسم پر بال و پر لانا.

پِیار نِکالْنا

ارمان نکالنا، دل کی حسرت پوری کرنا

پار نِکَلْنا

رک : پار گُزرنا .

پار نِکالنا

آرپار کردینا

پَہرا نِکَلنا

۔محافظوں کا حراست یا حفاظت کے لئے برآمد ہونا۔ ؎

پَیر نِکَلنا

۔لکازم پیر کے پار ہوجانا۔ ؎

پَیر نِکالْنا

پاؤں نکالنا

بال و پَر نِکالْنا

ہوش سنبھالنا، نشو و نما پانا، اڑنے کے قابل ہونا، طاقتور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر نِکَلنْا کے معانیدیکھیے

پَر نِکَلنْا

par nikalnaa•पर निकलना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پَر نِکَلنْا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پر نکالنا کا لازم، پرندوں کے جسم میں پر نکل آنا تاکہ وہ اڑ سکیں، (مجازا) چالاک ہونا، آزاد ہونا، باشعور ہونا

Urdu meaning of par nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • par nikaalnaa ka laazim, parindo.n ke jism me.n par nikal aanaa taaki vo u.D sakiin, (mujaazaa) chaalaak honaa, aazaad honaa, baashu.ur honaa

English meaning of par nikalnaa

Compound Verb

  • (of birds) wings to come out, (metaphorically) to be smart, to be clever and careful

पर निकलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पक्षियों के शरीर पर पंख निकल आना, ताकि वह उड़ सकें, (लाक्षणिक) चतुर होना,आज़ाद होना, उड़ान भरना, पक्षियों की तरह गतिमान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر نِکَلنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر نِکَلنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone