تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا کے معانیدیکھیے
پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا کے اردو معانی
- ۔ پرائے کام کے لئے اپنا نقصان گوارا کرنا۔ کسی کے فائدے کے لئے خود بدنام ہونا۔ ع
- دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.
पराए शगून अपनी नाक कटाना के हिंदी अर्थ
- दूसरे के लिए ख़ुद नुक़्सान उठाना, ग़ैर की ख़ातिर अपने सर बला मूल लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا)
پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔