تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَمْپَرا" کے متعقلہ نتائج

پَرَمْپَرا

ترتیب ، قطار ، سلسلہ .

پَرْپَرا

چرپرا، چٹ پٹا

پارَمْپَرْیَہ

ایک دوسرے کے پاس جانے والا، ایک دوسرے کے بعد، لگاتار، سلسلہ یا ترتیب نسلاً بعد نسلاً، وراثت

پَرَمْپَرِک

روایتی، رواجی، رسمی، رسم و رواج سے متعلق

پَر مُہْرَہ

مرغ بازوں کی اصطلاح میں وہ پر جو شکاری پرند کو کھلایا جائے اگر شکاری پرند اس پر کو اُگل دے تو اس کا یہ فعل خوراک ہضم ہو جانے کی علامت سمجھا جاتا ہے.

پَرْم پُرُش

روح اعلیٰ ، خدا ، ایشور.

پَچَمْپَچا

ہلدی کا پودا، زرد چوبہ، رن٘گ کی رعایت سے زرد، لیکن ہلدی نہیں، اس کا درخت سیدھا کان٘ٹے دار ہوتا ہے، اس کی جڑ اور شاخوں سے پیلا رن٘گ نکالا جاتا ہے اور بیجوں سے تیل نکلتا ہے لاط : Curcuma, C. aromatica or C. xanthorrhiza

پَرْوارَہ

टेकी, अड़ेगा, झरोखा, गुफ़ः।।

پَمارا

رک : پنواڑا۔

پَرَمْدا

نوجوان بد چلن عورت

پِتَمْبَرا

وہ عورت جو اپنا خاوند خود انتخاب کرے

پَریرا

چھوٹی جھنڈی جو کسی کسی جہاز کے مستول کے سرے پر لگی رہتی ہے ، پھریرا ، پھریرا.

پَرَمِیلا

तंद्रा

پَرَمیشا

رک : پرمیشوری .

پاپْرَہ

خبّازی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَمْپَرا کے معانیدیکھیے

پَرَمْپَرا

paramparaa•परम्परा

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

پَرَمْپَرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترتیب ، قطار ، سلسلہ .
  • روایت ، رسم ، رواج .
  • نسل ، حسب نسب ؛ پڑپوتی .

شعر

Urdu meaning of paramparaa

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib, qataar, silsilaa
  • rivaayat, rasm, rivaaj
  • nasal, hasab nasab ; pa.Dpotii

English meaning of paramparaa

Noun, Feminine

  • successively, in continuous succession, in lineal succession, from father to son, from time immemorial

परम्परा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक के पीछे दूसरा ऐसा क्रम (विशेषतः कालक्रम), अनुक्रम, पूर्वापर क्रम, चला आता हुआ सिलसिला
  • वंशपरंपरा, संतति, औलाद
  • बराबर चली आती हुई रीति, प्रथा, परिपाटी
  • हिंसा, वध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَمْپَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَمْپَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone