تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَت دار" کے متعقلہ نتائج

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَت دار کے معانیدیکھیے

پَرَت دار

parat-daarपरत-दार

وزن : 1221

موضوعات: عوامی فقرہ

پَرَت دار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

English meaning of parat-daar

Persian, Sanskrit - Adjective

  • having several layers, layered, flaky

परत-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • परतवाला, तहयुक्त, स्तरवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَت دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَت دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words