تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْچے کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچے کَرنا کے معانیدیکھیے
پَرْچے کَرنا کے اردو معانی
- امتحان دینا، امتحانات میں سوالات کے جوابات لکھنا.
- رک: پرچہ معنی نمبر۶ ، جب کھتونی تیار ہوجاتی ہے تو پٹواری ہر زمیندار کو نقل اُن کھاتجات کی دیتا ہے جو اس کے متعلق ہیں ، ایسی نقول کو پرچے بولتے ہیں
पर्चे करना के हिंदी अर्थ
- इमतिहान देना, इमतिहानात में सवालात के जवाबात लिखना
- रुक: पर्चा मानी नंबर६, जब खतौनी तैय्यार होजाती है तो पटवारी हर ज़मींदार को नक़ल इन खातजात की देता है जो इस के मुताल्लिक़ हैं, ऐसी नक़ूल को पर्चे बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْچے کَرنا)
پَرْچے کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔