تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پھاڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَرْدَہ
پَرْدَہ پھاڑْنا کے اردو معانی
- پردے کا ٹکڑے ٹکرے کردینا، پردے کا دریدہ کردینا، پردہ زبردستی اٹھا دینا، پردے میں سوراخ کرنا، بے پردہ ہوجانا
- افشائے راز کرنا، بھید ظاہر کرنا
- باکرہ عورت سے ہم بستری کرنا
English meaning of parda phaa.Dnaa
- to rend the veil (from), to reveal the faults (of), to expose
पर्दा फाड़ना के हिंदी अर्थ
- पर्दे का टुकड़े टुकड़े कर देना, पर्दे का चीथड़ा कर देना, पर्दा ज़बरदस्ती उठा देना, पर्दे में छेद करना, बे-पर्दा हो जाना
- भेद प्रकट करना, भेद ज़ाहिर करना
- कूँवारी स्त्री से सहवास करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پھاڑْنا)
پَرْدَہ پھاڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔