تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پوشِیدَہ مَصرَف

پوشِیدَہ اَخراجات

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

پوشِیدَہ خَرْچ

وہ خرچ جو چھپا کر کیا جائے؛ خفیہ محکمے کے متعلق خرچ .

پوسِیدَہ

پوشِیدَہ چَشم

پوشِیدَہ پوشِیدَہ

خفیہ طور پر ، چھپ کر ، چھپ چھپاتے .

سَر پوشِیدَہ

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

اَمراضِ پوشِیدَہ

نِیم پوشِیدَہ

جو پوری طرح ظاہر نہ ہو، تھوڑا چھپا ہوا

نَظروں سے پوشِیدَہ ہونا

نظروں سے اوجھل ہونا ، آنکھوں کے سامنے نہ ہونا ۔

تُہْمَتِ عِشْقِ پوشِیْدَہ

راز پوشِیْدَہ رَکھنا

راز چھپانا، راز ظاہر نہ کرنا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

parda poshiida ho jaanaaपर्दा पोशीदा हो जाना

محاورہ

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا کے اردو معانی

  • عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

पर्दा पोशीदा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दोष प्रकट न होना, ऐब ज़ाहिर न होना, ऐब छुपना, राज़ ज़ाहिर न होना, मरने से इज़्ज़त रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone