تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوشِیدَہ کے معانیدیکھیے
پوشِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ
- در پردہ، پیٹھ پیچے، چھپ کر یا چھپا کر
- (چڑی مار) چڑیاں پکڑنے کا جال جو زمین میں چھپا کر لگایا جاتا ہے، یہ جالی سے دگنا ہوتا ہے، کیونکہ یہ دو پلے کر کے لگایا جاتا ہے
شعر
مزاج الگ سہی ہم دونوں کیوں الگ ہوں کہ ہیں
سراب و آب میں پوشیدہ قربتیں کیا کیا
وہی آنکھوں میں اور آنکھوں سے پوشیدہ بھی رہتا ہے
مری یادوں میں اک بھولا ہوا چہرا بھی رہتا ہے
خود کو پوشیدہ نہ رکھو بند کلیوں کی طرح
پھول کہتے ہیں تمہیں سب لوگ تو مہکا کرو
English meaning of poshiida
Adjective
- concealed, hidden, secret, covered, veiled
- secretly, covertly
- hunter's trap
पोशीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छिपा या छिपाया हुआ, गुप्त, अदृश्य, ढका या ढाँका हुआ
- पीठ पीछे से, छुप कर या छुपा कर
- शिकारी का जाल, चिड़ियाँ पकड़ने का जाल जो ज़मीन में छिपा कर लगाया जाता है
پوشِیدَہ کے مترادفات
پوشِیدَہ سے متعلق محاورے
پوشِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوشِیدَہ)
پوشِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔