تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریکھا" کے متعقلہ نتائج

پَریکھا

پرکھ ، امتحان ، آزمائش ، تجربہ.

پَریکھا کَرنا

۔ (دہلی) گلہ کرنا۔ شکوہ کرنا۔ شکایت کرنا۔ الاہنا دینا۔ تجربہ کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریکھا کے معانیدیکھیے

پَریکھا

parekhaaपरेखा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

پَریکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنج ، افسوس ، غم.
  • رک : پریچھا.
  • پرکھ ، امتحان ، آزمائش ، تجربہ.
  • شکوہ ، شکایت ، اعتراض.
  • کرید ، جستجو ، غور و فکر .
  • احتراز ، پرہیز ، حذر (مثلاً) اجی ہمارے ہاں آنے سے کیا پریکھا ہے.
  • اعتبار ، اعتماد , پرتیت ، ساکھ ، بھروسا ، (مجازاً) یقین ، جیسے : ہمیں چھوٹے لالہ جی کی بات کا پریکھا نہیں ؛ فرق ، تفاوت ، جدائی ، اختلاف ، علیحدگی.
  • ۔ (ھ) بفتح اول و کسر دوم و سکون یائے مجہول) مذکر۔ (ہندو) ۱۔ آزمایش۔ تجربہ۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of parekhaa

Noun, Masculine

  • concern, sorrow, regret, objection, complaint

परेखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परखने की योग्यता या शक्ति। परख।
  • परीक्षा। जाँच।

پَریکھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words