تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریش" کے متعقلہ نتائج

پَریش

خدا، ایشور، وہ جو سب کا اور سب سے بڑھ کر مالک یا آقا ہو

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پَریشان ہونا

۔ لازم۔

پَریشانْگی

رک : پریشانی.

پَریشانیٔ خاطِر

جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اچاٹ ہو جائے، متنفّر، مکدر، تنگ دستی

پَریشان دِل

رک : پریشان خاطر .

پَریشاں رُو

پَریشان حال

تباہ حال، مصیبت زدہ، تن٘گ دست

پَریشان گوئی

بکواس، ہرزہ سرائی، یاوہ گوئی، فضول یا بیہودہ باتیں، بیکار بات

پَریشان گوش

ایسا گھوڑا جس کے کان ڈھیلے اور گدھے کی طرح سے اپنی جگہ سے ذرا نیچے کو اترے اور گرے رہتے ہوں، ایسا گھوڑا بار برداری کے لیے مضبوط ہوتا ہے

پَریشان کرنا

تتربتر کرنا، دق کرنا، فکر میں ڈالنا

پَریشاں روزی

پَریشان حالی

پَریشان بَخْت

بدنصیب ، بد قسمت.

پَریشاں خَیال

پَریشاں خَیالی

پَریشان خاطِر

جس کا دل افسردہ و اداس ہو، متفکر ہو، متردد

پَریشان نَظَری

بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل ، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت ، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت.

پَریشان اَوراق

پَریشان خاطِری

افسردہ دلی، فکرمندی، دل کا پریشان اور مضطرب ہونا

پَریشان روزْگار

بدحال ، مصیبت زدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریش کے معانیدیکھیے

پَریش

pareshपरेश

اصل: سنسکرت

وزن : 121

پَریش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا، ایشور، وہ جو سب کا اور سب سے بڑھ کر مالک یا آقا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paresh

Noun, Masculine

  • God, deity, the one who is the master or master of all

परेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर, परमात्मा, परमेश्वर, वह जो सबका और सबसे बढ़कर मालिक या स्वामी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone