تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِیدھان" کے متعقلہ نتائج

پَرِیدھان

کپڑا، پہناوا، لتا، پہننے کا کپڑا

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

پردھان

سردار، پیشوا، میر، سالار

پَرْدانا

پردہ کرنا

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

پَرِویدَنا

ہوشیاری، چالاکی، چترائی، پیش بندی، عاقبت اندیشی، احتیاط، مصیبت، آفت، تکلیف

پَرِیدَنی

اُڑنے کے قابل، اُڑجانے والا، پرواز کر جانے والا

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

پَرِیدَن

اُڑنا، پرواز کرنا

پرَدان

دینا، پیش کرنا، تحفہ دینا، نذر دینا

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پَرادِھین

جو کسی دوسرے کے ماتحت ہو، منحصر، مقید، محکوم، تابع

پرنِدھان

استعمال، عمل، دروازہ، رستہ، راہ، تعظیم کا برتاو، آؤ بھگت، آدر، توجّہ، التفات، تپسیا، مراقبہ، استغراق، محویت، بہت کوشش یا محنت، قوّت، دعا، التجا، منّت

پَرِویدَن

مکمل اور صحیح علم، بحث مباحثہ، شادی، بڑے بھائی سے پہلے چھوٹے بھائی کی شادی، تکلیف، درد، مصیبت، بلا، آفت، بپتا

پَرْدَن

پادنے کا عمل، پادنا، ریح خارج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِیدھان کے معانیدیکھیے

پَرِیدھان

paridhaan•परिधान

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پَرِیدھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا، پہناوا، لتا، پہننے کا کپڑا
  • خاص موقعوں پر پہنے جانے والے کپڑے، مکمل پوشاک
  • چاروں اور سے گھیرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

شعر

Urdu meaning of paridhaan

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa, pahnaavaa, lataa, pahanne ka kap.Daa
  • Khaas mauqo.n par pahne jaane vaale kap.De, mukammal poshaak
  • chaaro.n aur se ghernaa

English meaning of paridhaan

Noun, Masculine

परिधान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वस्त्र, पहनावा, लत्ता, पहनने का कपड़ा
  • विशेष अवसर पर पहने जाने वाले वस्त्र, पूरी पोशाक
  • चारों ओर से घेरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِیدھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِیدھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone