تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِیدَہ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

پَرِیدَہ

اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا

پَرِیدَہ چَشْم

جس کی نگاہ ایک جگہ نہ ٹھہرے، جو کسی طرف جم کے متوجہ نہ ہو

پَرِیدَہ رَنگ

جس کا رن٘گ اُڑ گیا ہو یا پھیکا پڑ گیا ہو

مُرْغ پَرِیدَہ

اُڑا ہوا پرندہ ، وہ پرندہ جو اُڑ گیا ہو ۔

رَنگِ پَرِیدَہ

جس کا رن٘گ اُڑ گیا ہو، بے رن٘گ، سہما ہوا، مُصیبت زدہ، جس کا رنگ شرم اور ڈر سے اڑ گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِیدَہ چَشْم کے معانیدیکھیے

پَرِیدَہ چَشْم

pariida-chashmपरीदा-चशम

اصل: فارسی

وزن : 12221

پَرِیدَہ چَشْم کے اردو معانی

صفت

  • جس کی نگاہ ایک جگہ نہ ٹھہرے، جو کسی طرف جم کے متوجہ نہ ہو

English meaning of pariida-chashm

Adjective

  • (one) with a roving eye, the one who doesn't pay attention to someone

परीदा-चशम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की दृष्टि एक जगह न ठहरे, जो किसी तरफ़ ध्यान केन्द्रित न क करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِیدَہ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِیدَہ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone