تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِیدَہ کے معانیدیکھیے
پَرِیدَہ کے اردو معانی
صفت، سابقہ
- اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا
شعر
کب اس زمیں پہ مجھے آرمیدہ ہونا تھا
ہوا سے خاک کو برسوں پریدہ ہونا تھا
رنگ پریدہ زلف پریشاں
چشم غزالاں حیراں حیراں
روح ویران ملی رنگ پریدہ نکلا
اس کو نزدیک سے دیکھا تو زمانہ نکلا
English meaning of pariida
Adjective, Prefix
- taken wing, flown, scattered, helter-skelter
परीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, उपसर्ग
- उड़ा हुआ, ग़ायब, बिखरे हुए, अस्त-व्यस्त, छितराया हुआ
پَرِیدَہ کے قافیہ الفاظ
پَرِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرِیدَہ)
پَرِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔