تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْلَو" کے متعقلہ نتائج

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پِرَلَو

ٹکڑا ، کاٹا ہوا حصہ ، چھیلن ؛ غلاف ، خول ( پتے کا ) .

پَرْلوک

دوسری دنیا، اگلا جہان، عقبیٰ، آخرت

پَرْلوک ہونا

مرجانا ، انتقال ہونا .

پَرلوک سُدھارنا

آخرت کی طرف سفر کرنا، انتقال کرنا، مرجانا

پَرلوک گَم

مرنا، موت

پَرلوک گَمَن

مرنا، موت

پرَلوبھ

لبھاو ، ترغیب ، موہ ، پھسلاوا ، دم ، جھان٘سا ؛ خواہش ، آرزو ، حرص ، لالچ ، طمع .

آپ مَرے جگ پرلَو

گَدھا کھائے کھیت ، نَہ ہَرلو کے نَہ پَرلو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

آپ ڈُوبے تو جگ پرلو

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْلَو کے معانیدیکھیے

پَرْلَو

parlau•पर्लौ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْلَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیستی ؛ قیامت .

Urdu meaning of parlau

  • Roman
  • Urdu

  • niistii ; qiyaamat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْلَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْلَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone