تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْم آتما" کے متعقلہ نتائج

آتما

روح، نفس انسانی

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

آتْما کی آنچ

مان کی محبت، مامتا

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

آتْما سَتانا

تکلیف دینا، جی دکھانا

آتما ٹَھنڈی کرنا

جی خوش کرنا

آتْما کَلپانا

تکلیف دینا، جی دکھانا

آتْما کَلْپَنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما ٹَھنڈی ہونا

آتما ٹھنڈی کرنا کا لازم

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتْما کا کوسْنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما کی آنچ بری ہوتی ہے

ماں باپ محبت سے مجبور ہوتے ہیں

آتْما ٹَھنڈی کَرنا

جی خوش کرنا

آتْمان

آتما سے منسوب ، روحانی ، روحی ، غیر مرئی.

آتْمانَند

حصول معرفت کے لیے کی گئی جدو جہد سے ملنے والا روحانی سکون

آتْمارام

اپنے آپ میں غورو فکر کرنے والا، روحانی

اَیٹْمی

ایٹم سے منسوب، ایٹم کا

اَطْعِمَہ

(مختلف قسم کے) کھانے، غذائیں

عَتَمَہ

داغِ تیرہ ، تیرۂ چشیم .

اَطْماع

حرصیں، طمعیں، لالچ

دُشْٹ آتما

جِیو آتْما

اصل روح، پران (ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق ایک روح کائنات ہے جو سب سے اعلیٰ اور برتر ہے جسے پرم آتما ہیں، باقی ہر جاندار جیو آتما ہے)

دَھرم آتما

مُخیّر، سخی، فیَاض، خیرات کرنے والا

پَوِتْر آتْما

صاف دل ، پاک نیت ، نیک ، مخلص ، سچا ؛ مقدس روح ؛ پاک شخص ، پوتر آدمی ، سنت ، سادھو ، درویش ، ولی .

پَر آتْما

رک : پرماتما.

بُھوت آتْما

وہ جو پان٘چ عناصر سے بنا ہو ؛ جسم کے لئے ایک امتیازی نام ؛ اساسی اور اہم اصول .

پاپ آتْما

بد طینت ، بد سرشت ؛ مجرم ، گنہگار

جَگَت آتما

دنیا کی روح، روح اعلیٰ

چِت آتْما

پَرْم آتما

رک : پرماتما .

جِت آتْما

وہ جس نے اپنے نفس یا خواہشات پر قابو پا لیا ہو، جس میں خواہشات نہ ہو

اَنْتَر آتْما

باطنی روح، اندورنی روح، اندرونی حالت

پَنچ بُھوت آتْما

پان٘چ عنصروں سے مرکب ، انسان کا لقب.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْم آتما کے معانیدیکھیے

پَرْم آتما

parm-aatmaaपर्म-आत्मा

وزن : 21212

پَرْم آتما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پرماتما .

English meaning of parm-aatmaa

Noun, Masculine

  • the Supreme Spirit, First Being, God, the Supreme Being considered as the soul of the universe

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْم آتما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْم آتما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone