تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَْمانَن٘د" کے متعقلہ نتائج

پَرَْمانَن٘د

اعلیٰ خوشی، سرور سرمدی، وصال حق، نجات

پَرِمَنْد

بہت مندا، بہت دھیما، بہت سست، بہت تھکا مان٘دہ

پَرِمان

تول، ناپ ماپ، مقدار، نسبت، تعداد

پَرَمان

۰۵ پیمانہ .

پرَماد

مد ہوشی، غفلت

پُر مَعْنی

جس کا کوئی خاص منشا یا مطلب ہو، معنی خیز، پُر مغز

پُرْ مَعانی

معانی سے بھرا ہوا، ایسا لفظ جس کے کچھ معانی ہو، معنی والے الفاظ

پَرم ہنس

Holy man, great fakir, a Hindu hermit who is always in deepest meditation

پرَم ناد

محبت کا نغمہ

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

پَرانِندَہ

उड़ानेवाला।

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پِرانَن

زندگی پیدا کرنے والا ، زندگی دینے والا.

پُورْنانَند

परमेश्वर

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَْمانَن٘د کے معانیدیکھیے

پَرَْمانَن٘د

parmaanand•परमानंद

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

پَرَْمانَن٘د کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلیٰ خوشی، سرور سرمدی، وصال حق، نجات
  • روح اعلیٰ، خدا

Urdu meaning of parmaanand

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa Khushii, suruur sarmadii, visaal haq, najaat
  • ruuh aalaa, Khudaa

परमानंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आनंद स्वरूप ब्रह्म।
  • वह उच्चतम आनंद जो आत्मा को परमात्मा में लीन करने पर प्राप्त होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَْمانَن٘د)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَْمانَن٘د

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone