تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرساد" کے متعقلہ نتائج

پرساد

دیوتا کا چڑھاوا، نذر، تبرک، مرشد کا اُلش

پرسادَھنی

ایک دوا، سِدّھی؛ کنگھی، شانہ.

پرسادَھک

بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے

پرسادِھت

ختم شدہ، مکمل؛ آرایش کردہ، سجا ہوا.

پَرساد دینا

پَرساد چَکھنا

پَرساد چَڑھانا

پَرْسادی

ہمدردی کا برتاؤ

پرْسادِھکا

آرایش کرنے والی ، مشاطہ.

پرَسادَھن

آراستگی، زیب و زینت، بناؤ سنگھار، بناوٹ، بالوں کو سجانے، ہونٹوں یا پیر کو رنگنے کا عمال

پَرِسادَھن

تنظیم، فیصلہ کرنے کا عمل، تحقیق یا دریافت کرنے کا عمل، صف بندی کا عمل.

پُرْسا دینا

تعزیت کرنا، ماتم پرسی کرنا، مرنے والے کے رشتہ داروں سے اظہار ہمدردی کرنا

پُرْسَہ دینا

پرسا دینا، تعزیت دینا، ہمدردی دکھانا، مرحومین کے گھر والوں کی حال چال لینا

مَہا پَرَساد

(ہندو) دیوتا کا خصوصی بھوگ یا تبرک خاص کر جگن ناتھ کا پرشاد‏، نیز وہ کھانا وغیرہ جو دیوتاؤں کے سامنے پیش کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پرساد کے معانیدیکھیے

پرساد

parsaadप्रसाद

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پرساد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوتا کا چڑھاوا، نذر، تبرک، مرشد کا اُلش
  • مہربانی، عنایت، کرم، فضل، برکت
  • صفائی، شفافی، پاکی، پاکیزگی، وضاحت، صراحت توضیع، آرام، راحت، سکھ، آسائش، ستراحت، چین، آسودگی؛ برد باری، تحمّل، نیک خوئی، نیک مزاجی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of parsaad

Noun, Masculine

  • favour, goodwill
  • food offered to propitiate a god
  • food offered to propitioate a god, offering, gift, favour
  • leavings of a great man or spiritual guide

प्रसाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खाद्य पदार्थ या मिठाई जिसे देवता आदि को चढ़ाने के उपरांत लोग ग्रहण करते हैं
  • अनुग्रह, कृपा, आशीर्वाद, मेहरबानी, इनायत, करम
  • (काव्यशास्त्र) काव्य के तीन गुणों में से एक
  • मानसिक शांति, स्वभाव की सरलता
  • निर्मलता, स्वच्छता, सफ़ाई
  • आराम, राहत
  • हर्ष, प्रसन्नता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرساد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرساد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone