تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْتَلا" کے متعقلہ نتائج

پَرْتَلا

(زین سازی) رک : چار جامہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتَلا کے معانیدیکھیے

پَرْتَلا

partalaaपर्तला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَرْتَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زین سازی) رک : چار جامہ.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ تلوار کی پیٹی یا وہ چوڑا تسمہ جس کو تلوار لٹکانے کی غرض سے کاندھے پر ڈالتے ہیں۔ اس پیٹی یا تسمہ کو اگر کمر سے باندھیں تو ڈاب کہلاتا ہے۔ ؎
  • رک : پرتال.
  • رک : پرتل (۱) معنی نمبر (۱).
  • مشک کے تلے بچھانے کا چمڑے کا چوڑا ٹکڑا ، مشک کا زیر انداز ، تَپّڑ چرسا.
  • وہ پیٹی یا چوڑا تسمہ جس میں تلوار لٹکی رہتی ہے ، ڈاب.

English meaning of partalaa

Noun, Masculine

  • sword belt, shoulder belt, strap, shoulder belt and cartouche

पर्तला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ह) मुज़क्कर। तलवार की पेटी या वो चौड़ा तस्मा जिस को तलवार लटकाने की ग़रज़ से कांधे पर डालते हैं। इस पेटी या तस्मा को अगर कमर से बांधीं तो डाब कहलाता है।
  • कंधे से लटकाई जाने वाली कमर तक की कपड़े या चमड़े की बनी पट्टी जिसमें तलवार लटकाई जाती है
  • मशक के तले बिछाने का चमड़े का चौड़ा टुकड़ा, मशक का ज़ेर अंदाज़, तपड़ चरसा
  • (ज़ीन साज़ी) रुक : चार जामा
  • रुक : प्रतुल
  • रुक : प्रताल
  • वो पेटी या चौड़ा तस्मा जिस में तलवार लटकी रहती है, डाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْتَلا

(زین سازی) رک : چار جامہ.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْتَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْتَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone