تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوانَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْوانَہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پَرْوانَہ کَرنا

فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.

پَرْوانَہ نَوِیس

فرمان یا حکم نامہ لکھنے والا

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

پَرْوانَہ کی نَقْل

(مجازاً) بیوی کا بھائی، سالا

پَرْوانَۂ بَیعات

نیلام کا حکم نامہ.

پَرْوانَۂ گِرَفْتاری

(قانون) گرفتاری کا حکم نامہ، وارنٹ

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

خَط پَرْوانَہ

رک : خط پتّر

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

بُز پَرْوانَہ

ایک اڑنے والا کیڑا جس کا سر بکری کے سر سے مشابہ ہوتا ہے

بُومِ پَرْوانَہ

ایک قسم کا پروانہ جس کی شکل اُلّو سے مشابہ ہوتی ہے

راہْداری کا پَرْوانَہ

وہ تحریر جو کوئی حاکم کسی شخص یا گروہ کو رستہ سے گزر جانے کے واسطے گزربانوں یا حکام راہ کے نام لکھے، خطر گزارہ، پاس

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوانَہ کے معانیدیکھیے

پَرْوانَہ

parvanaपरवाना

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: حشرات قانونی

پَرْوانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو
  • پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھُنگا، پتنگا
  • نوکری کا تحریری حکم، ملازمت پر تقرر کا حکم نامہ
  • (مجازاً) عاشق، شیفتہ، شیدائی
  • (قانون) عدالت کی طر ف سے جاری کای جانے والا حکم نامہ، سمن، وارنٹ
  • ایک چھوٹا سا جانور جس کے متعلق مشہور ہے کہ شیر کے آگے آگے چیختا ہوا چلتا ہے تاکہ دوسرے جانور شیر کی موجودگی سے خبر دار ہو کے چھپ جائیں، یہ شیر کا پس خوردہ کھاتا ہے، صوبہ بہار میں اس کو پھَکْسِیاری کہتے ہیں
  • خدمت گار، نوکر
  • اجازت نامہ، لائسنس، پرمٹ
  • لشکر کا پیشرو
  • تصویر میں اس کے کسی حصے کی پرچھائیں یا سایہ جو باریک یا موٹے خطوں یا رن٘گ کے اتار چڑھاؤ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس سے وہ حصہ بخوبی واضح ہو جاتا ہے، عکس، جھرمٹ، برچھائیں، شیڈ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of parvana

परवाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार के अधि कार या अनुमति का सूचक पत्र। जैसे-तलाशो का परवाना, राहदारी का परवाना
  • प्राचीन काल में वह लिखित आज्ञा जो राजा को ओर से किसी को भेजी जाती थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words