تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوَرْدِگار" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَرْدِگار

پالنے والا، رب، اللہ، خدا

پَرْوَرْدِگار کا مُنھ کرکے

۔ خدا واسطے۔ حسبۃً للہ۔

پَرْوَرْدِگارِ حَقیقی

اصل خدا

پَروَردِگارِ عالَم

دنیا اور دنیا میں رہنے والوں کا خدا

پاک پَرْوَرْدِگار

پاک بے نیاز، خداے پاک

تَکِیَہ پَرْوَرْدِگار پَر ہونا

خدا پر بھروسا ہونا

صَنْعَتِ پَرْوَرْدِگار

خدا کی کاریگری، صنّاعی، فطری کاریگری، قدرتی ہنرمندی، خداوند عالم کے عجیب و غریب کام

سوئے سَنْسار اَور جاگے پاک پَرْوَرْدِگار

رک : سووے سنسار جاگے پاک پروردگار.

پَروَردِگارِی

quality or power of being the Cherisher

مَشِیَّتِ پَروَرْدِگار

رک : مشیت الٰہی ۔

تَکِیَۂ پَروَرْدِگار ہونا

To trust in God.

یا پَروَردِگار

رک : یااﷲ ۔

پَرْوَردہ

پلا ہوا، پالا ہوا

سایَہ پَرْوَرْدَہ

زیر سایہ رہنے والا یا پرورش پانے والا، سرپرستی میں پلا ہوا، سر پرستی میں پلا ہوا، کسی کی حمایت یا مہربانی میں پرورش پایا ہوا، ناز پروردہ

پَرْوَرْدَہ ہونا

رک : پروردہ کرنا جس کا یہ لازم ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَرْدِگار کے معانیدیکھیے

پَرْوَرْدِگار

parvardigaar•परवरदिगार

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

پَرْوَرْدِگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پالنے والا، رب، اللہ، خدا
  • (مجازاً) موجد، بانی

شعر

Urdu meaning of parvardigaar

  • Roman
  • Urdu

  • paalne vaala, rab, allaah, Khudaa
  • (majaazan) muujid, baanii

English meaning of parvardigaar

Noun, Masculine

परवरदिगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پَرْوَرْدِگار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوَرْدِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوَرْدِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone