تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْوَرِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَرِش کے معانیدیکھیے
پَرْوَرِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پالنے یا پالے جانے کی کیفیت، وہ عمل جس سے کوئی چیز نشو و نما پائے، پال پوس
- تعلیم وتربیت، دیکھ بھال
- (مجازاً) مہربانی، عطا، عنایت، شفقت
- (بات کی) پچ، پاس، حمایت
شعر
درد نے دل کی پرورش کی ہے
درد ہی شعر سے ادا ہوگا
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
English meaning of parvarish
Noun, Feminine
- fostering, rearing, patronizing
- breeding, bringing Up
- nourishment, nutrition
- maintenance, support, protection, nurture, education
- (Metaphorically) patronage
परवरिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परवरिश, पालन-पोषण, देख भाल, तालीम, देखरेख
- कृपा, सहायता, शफ़क़त, मेहरबानी
پَرْوَرِش کے مترادفات
پَرْوَرِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْوَرِش)
پَرْوَرِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔