تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَطائی" کے متعقلہ نتائج

عَطائی

جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا

عَطائی نان خَطائی

جو شخص دنیا میں خود سیکھے وہ مزے اڑاتا ہے

عِلْمِ عَطائی

وہ علم جو کسی استاد کے بجائے فیضِ روحانی اور فضلِ الہیٰ سے حاصل ہو ، علمِ لَدُنّی .

گاتی گاتے گاتے آدْمی عَطائی ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَطائی کے معانیدیکھیے

عَطائی

'ataa.ii'अताई

اصل: عربی

وزن : 122

عَطائی کے اردو معانی

صفت

  • جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا
  • وہ شخص جس نے کسی استاد کے بغیر اپنے شوق سے کوئی کام حاصل کیا ہو
  • دوائی کا نا اہل ڈاکٹر

شعر

English meaning of 'ataa.ii

Adjective

'अताई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपनी ईश्वरदत्त प्रतिभा के बल पर ही बिना किसी शिक्षक की सहायता से कोई काम सीख ले, जो अपनी प्रतिभा से कोई काम सीख ले, बिना शिक्षक की सहायता से काम करने वाला, जो बहुत जल्दी कोई काम सोख लेता हो
  • मायावी، अयोग्य विशेषज्ञ मुख्य रूप से चिकित्सा क्षेत्र में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَطائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَطائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words