تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْویز" کے متعقلہ نتائج

پَرْویز

قدیم ایران کے بادشاہ خسرو بن ہرمز بن نوشیرواں کا لقب جس کی ملکہ شیریں سے فرہاد کے عشق کا قصّہ مشہور ہے

گَن٘جِ پَرْویز

خسرو پرویز کا خزانہ ، اس کے آٹھ خزانے مشہور ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْویز کے معانیدیکھیے

پَرْویز

parvezपरवेज़

اصل: فارسی

وزن : 221

پَرْویز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم ایران کے بادشاہ خسرو بن ہرمز بن نوشیرواں کا لقب جس کی ملکہ شیریں سے فرہاد کے عشق کا قصّہ مشہور ہے

صفت

  • فتح مند، خوش قسمت، خوش نصیب، خوش، مسرور، قیمتی، بیش قیمت، نہایت اعلیٰ، نفیس، مہذّب، فیاضی، سخاوت، شان و شوکت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of parvez

Noun, Masculine

Adjective

  • lucky, happy
  • precious
  • refined, cultured
  • victorious

परवेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिष्ठित, संमानित, शकर छानने की चलनी, नौशेरवाँ का पोता जो शीरीं का आशिक़ था
  • क़दीम ईरान के बादशाह ख़ुसरो बिन हुर्मुज़ बिन नौशेरवां का लक़ब जिस की मलिका शीरीं से फ़र्हाद के इशक़ का क़िस्सा मशहूर है
  • नौशेरवाँ का पोता जो शीरी का आशिक था
  • प्रवीण
  • विजयो
  • दे. ‘पर्वेज़'

پَرْویز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْویز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْویز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words