تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَس انْداز کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَس انْداز کَرنا کے معانیدیکھیے
پَس انْداز کَرنا کے اردو معانی
- موجود آمدنی میں سے اتنا خرچ کرنا کہ کچھ بچتا ہو ، سرمایے کو خرچ کرتے وقت اس میں سے کچھ نہ کچھ بچانا .
- نظر انداز کرنا ، غیر ضروری سمجھ کر پیچھے ڈال رکھنا ، سر دست ذکر وغیرہ کو ترک کرنا ، چھوڑنا.
English meaning of pas-andaaz karnaa
- to economize (in the matter of), to save, lay by
पस-अंदाज़ करना के हिंदी अर्थ
- नज़रअंदाज करना, ग़ैर ज़रूरी समझ कर पीछे डाल रखना, सर दस्त ज़िक्र वग़ैरा को तर्क करना, छोड़ना
- मौजूद आमदनी में से इतना ख़र्च करना कि कुछ बचता हो, सरमाये को ख़र्च करते वक़्त इस में से कुछ ना कुछ बचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَس انْداز کَرنا)
پَس انْداز کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔