تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسِ مُرْدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ مُرْدَن کے معانیدیکھیے
پَسِ مُرْدَن کے اردو معانی
فعل متعلق
- مرنے کے بعد، بعد مرگ، موت کے بعد، (لکھنؤ کے فصحا اس جگہ 'پسِ مرگ' اور 'بعد از مرگ' بولتے ہیں)
شعر
پس مردن تو رہنے دے زمیں پر اے صبا مجھ کو
کہ مٹی خاکساروں کی نہیں برباد کرتے ہیں
قید مرقد ملی پس مردن
جان دے کر بھی میں رہا نہ ہوا
مر مٹے ہم عشق کے شہرے وہی ہیں چار سو
شور رسوائی پس مردن بھی اپنا کم نہیں
English meaning of pas-e-murdan
Adverb
- after death
पस-ए-मुर्दन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मरणोपरांत, मरने के बाद, मरण-पश्चात
پَسِ مُرْدَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِ مُرْدَن)
پَسِ مُرْدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔