تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَس خُوْردَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَس خُوْردَہ کے معانیدیکھیے
پَس خُوْردَہ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر، مرکب لفظ
- بچا ہوا کھانا، جھوٹھا کھانا، بقیہ، بقایا، وہ چیز جو بعد کھانے کے بچ رہے، وہ کھانا جو کھلانے کے بعد بچ رہے جیسے دعوت ، شادی وغیرہ کا زائد کھانا، آگے کا بچا کھچا کھانا، جھوٹا کھانا، اُلش
- کوئی بھی بچی ہوئی یا چھوڑی ہوئی چیز وغیرہ
English meaning of pas-KHurda
Noun, Adjective, Masculine, Compound Word
- remaining scraps or leftovers food, pickings, balance
- leftover (food), that food which remains after feeding, pickings food, remaining scraps or leftovers
पस-ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ
پَس خُوْردَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَس خُوْردَہ)
پَس خُوْردَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔