تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسائی" کے متعقلہ نتائج

پَسائی

۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پِسائی والی

پیسنے والی ، پسنہاری .

پُوڑے پِسائی

سہاگ پُڑا (رک) کے پیسنے کا انعام .

پِسْوائی

آٹا وغیرہ پسوانے کی اجرت، پسائی

پَسَہی

پسائی

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پَسپائی

شکست خوردگی، ہار، ہزیمت، شکست، مات، پیچھے ہٹنا، جنگ میں پیچھے ہٹنا

پَساری

خوردہ فروش، متفرق سامان (چھالیا کتھا وغیرہ اور ہر قسم کے مسالے، خشک میوے، نیز یونانی اور آیورویدک دوائیں) بیچنے والا، کرانہ فروش

پَکائی

(جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پَوائی

ایک پیرکی جوتی

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسائی کے معانیدیکھیے

پَسائی

pasaa.ii•पसाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَسائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .
  • ۲. پستال نام کی گھاس جو تالابوں میں ہوتی ہے .

Urdu meaning of pasaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (hind) ek kism ka Khud ro moTaa chaaval jo bila.umuum uthle taalaabo.n me.n paida hotaa hai aur jis ko hinduu barat (roze) me.n istimaal karte hai.n
  • ۲. pastaal naam kii ghaas jo taalaabo.n me.n hotii hai

English meaning of pasaa.ii

Noun, Feminine

  • the act of extracting starch from the cooked rice etc
  • Hindu: a type of coarse rice that is usually grown in shallow ponds and used by Hindus in fasting

पसाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पकाए हुए चावल आदि में से माँड़ आदि निकालने या पसाने की क्रिया
  • हिन्दू: एक प्रकार का स्वयं उपजने वाला मोटा चावल जो प्रायः उथले तालाबों में पैदा होता है और जिसको हिंदू बरत (रोज़े) में इस्तिमाल करते हैं, पुस्ताल नाम की घास जो तालाबों में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone