تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَشْمِینَہ" کے متعقلہ نتائج

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

پَشْمِینَہ خانَہ

بڑے گھرانوں اور بادشاہوں کے یہاں وہ کمرا جہاں اونی کپڑوں کو کیڑوں سے بچا کر بحفاظت موسم گرما میں رکھا جاتا ہے .

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَشْمِینَہ کے معانیدیکھیے

پَشْمِینَہ

pashmiinaपश्मीना

نیز - پَشْمِینا

اصل: فارسی

وزن : 222

پَشْمِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے
  • اونی کپڑا نیز اونی شال، چادر وغیرہ
  • بھیڑوں کی ایک قسم کی جنس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pashmiina

Noun, Masculine

  • pashmina, a fine quality woollen cloth
  • a type of sheep race
  • woolen cloth
  • pashmina, a fine quality woollen cloth

पश्मीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़, बकरी और दुंबे या ऊँट की गर्दन के रूई से बना हुआ कपड़ा पश्मीना कहलाता है जो बहुत उत्कृष्ट, बहुमूल्य, मुलायम होता है और कश्मीर, तिब्बत आदि पहाड़ी और ठंडे देशों में बहुत अच्छा और अधिकता से बनता है ये बहुत गर्म होता है
  • ऊनी कपड़ा तथा ऊनी शाल, चादर आदि
  • भेंड़ों की एक प्रकार की प्रजाति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَشْمِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَشْمِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words