تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسِیج آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِیج آنا کے معانیدیکھیے
پَسِیج آنا کے اردو معانی
- پسینے پسینے ہونا، پسینا آنا
- سردی سے ہوا کی رطوبت کا پانی بن جانا، عرق لانا
- گھل جانا، پگھلنا
- رحم کھانا، ترس کھانا، مہربان ہونا
पसीज आना के हिंदी अर्थ
- पसीने पसीने होना, पसीना आना
- सर्दी से हुआ की रतूबत का पानी बिन जाना, अर्क़ लाना
- घुल जाना, पिघलना
- दया करना, रहम खाना, तरस खाना, दयालु होना, मेहरबान होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِیج آنا)
پَسِیج آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔