تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْت قامَت" کے متعقلہ نتائج

پَسْت

نیچا، نشیبی، بالا کی ضد

پَسْتَہ

نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

پَسْت فَہْم

نا فہم، نا سمجھنے والا، کم سمجھ

پَسْت ہونا

پست کرنا کا لازم، پست ہوجانا، تھک جانا

پَسْت نِگاہ

جس کی نگاہ سطحی اور ادنیٰ باتوں تک محدود رہے ؛ عاجزی کرنے والا.

پَسْت ہِمَّت

بزدل، بے حوصلہ، کم ہمت، بزدلا

پَسْتی

پست کی حالت و کیفیت، نیچائی، اتار، نشیب

پَسْتَہ قَد

کوتاہ قامت، ٹھگنا، بونا، چھوٹے قد کا

پَسْتِیا

رک : پست ہمت .

پَسْت ہِمَّت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہو جانا

پَسْت قَد

کوتاہ قد، کوتاہ قامت، ٹھن٘گنا، بونا، چھوٹے قد کا

پَسْتَک

پَسْتَر

رک : پس (۱) کا تحتی ، پس تر .

پَسْتانا

رک : پچھتانا .

پَسْتاوا

پچھتاوا

پَسْتَہ قَامَت

رک : پست قامت ؛ پست قد .

پَسْت گَرْدَن

جس کی گردن چھوٹی یا شانوں میں دھن٘سی ہوئی ہو.

پَسْت قِسْمَت

بدنصیب، بد قسمت

پَسْت فِطْرَت

پست ہمت، کم عقل، بیوقوف، بے حوصلہ، بے ہمت

پَسْت اَندیش

پَسْت ڈاٹ

(عمارت) این٘ٹ پتھر وغیرہ کی بنائی ہوئی ادّھے کی قسم کی بے قاعدہ گولائی کی محراب جس کی گولائی بوجہ تن٘گی کے صحیح نہ ہو اور کسی قدر پھیلی ہوئی ہو.

پَسْت پُوت

پَسْتالوزی

سوئٹزرلینڈ کا ایک ماہر تعلیم Johann Heinrich Pastalozzi (۱۷۴۶ تا ۱۸۲۷) وہ تعلیم میں نفسیات کے استعمال اصول تعلیم کو فطرت انسانی کے مطابق بنانے بچے کی سخصیت کو مضامین سے زیادہ اہمیت دینے اور پچے کی جسمانی ذہنی اور اخلاقی تعلیم کا قائل تھا اور وہ صنعتی تعلیم کو اسکول کے نصاب میں داخل کرنے والا غالباً پہلا شخص تھا .

پَسْت و بُلَنْد

نشیب و فراز، ادنیٰ و اعلیٰ، (مجازاً) گرم و سرد، کلفت و راحت، برائی بھلائی

پَسْت کَرْنا

نیچا دکھانا ، زیر کرنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا .

پَسْت قامَت

ٹھن٘گنا، بونا، ناٹا، چھوٹے قد کا

پَسْت خَیال

عامیانہ خیالات رکھنے والا، تنگ خیال، تنگ نظر

پَسْت بَخْتی

بد قسمتی، بد نصیبی

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

پَسْت قامَتی

پَسْت خَیالی

پَسْت اَندیشی

پَسْت گَرْدَنا

سر نیوہڑا کر چلنے والا گھوڑا.

پَسْت فِطْرَتی

پَسْتَرْلِنگ

چرچٹا.

پَسْت کَردینا

مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

پَسْت و بُلَنْد عَالَم

پَسْت حَوصلَگی

پَسْت پا کَرنا

رک : پس پا کرنا.

پَسْت پِینے والا

وہ جو چرس پینے میں پہلے دم لگائے

چاہِ پَسْت

دنیا

حَوصَلَہ پَسْت ہونا

ہمّت کم ہونا ، ہمّت میں مایوسی کا غالب آنا ، ہمت ٹُوٹنا.

حَوصَلَہ پَسْت کَرْنا

ہمّت کم کر دینا ، ہمّت شکنی کرنا.

مَضْمُون پَسْت ہونا

مطلب غیر معیاری ہونا ، حقیر ہونا ، مضمون کا معیار سے گرا ہونا ۔

زَمِین پَسْت ہونا

غزل یا نظم میں بحر، ردیف، قافیے کا مبتذل یا عامیانہ ہونا، زمین پامال ہونا

ہِمَّت پَسْت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہوجانا

مِعْیار پَسْت ہونا

رتبہ یا حیثیت کم ہونا، مقررہ درجے سے کم سطح پر ہونا

مَذاق پَسْت ہو جانا

ذوق کا معیار گر جانا ۔

بُلَنْد و پَسْت

اونچا نیچا، اونچ نیچ، اعلی اسفل

بالا و پَسْت

اونچا نیچا، نیچے اوپر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْت قامَت کے معانیدیکھیے

پَسْت قامَت

past-qaamatपस्त-क़ामत

وزن : 2122

پَسْت قامَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ٹھن٘گنا، بونا، ناٹا، چھوٹے قد کا

شعر

English meaning of past-qaamat

Persian, Arabic - Adjective

  • short height, shorty, dwarf, midget

पस्त-क़ामत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ठिगना, बौना, छोटे क़द का, नाटा

پَسْت قامَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْت قامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْت قامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone