تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْتَہ کے معانیدیکھیے
پَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
شعر
پستہ حسرت سے ہے پستہ اس کے دیکھ دہن کی شیری
دام میں تیری چشم کے بھی بے دام پھنسا بادام مقرر
تمہیں بلندیٔ قامت پہ تھا غرور مگر
تھے وہ تو ظرف میں اعلیٰ جو قد میں پستہ تھے
کہاں لے آئی ہے بونوں کی صحبت
ہمارا قد بھی پستہ ہو گیا ہے
पस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ह्रस्व, पस्त, लघु, छोटा।
پَسْتَہ کے قافیہ الفاظ
پَسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسْتَہ)
پَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔